تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کی افتتاحی تقریب/ پہلا حصہ؛ (2)
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کی افتتاحی تقریب 1 ستمبر 2022 بروز جمعرات کو 115 ممالک سے تعلق رکھنے والی اہم شیعہ شخصیتوں کی موجودگی اور صدر رئیسی کی تقریر سے تہران میں منعقد ہوئی۔
2 ستمبر 2022 - 18:04
News ID: 1302788